بن رومانی فوڈز

مدینہ منورہ کی تمام کھجوروں میں سب سے اعلیٰ اور فائدہ مندکھجور عجوہ کھجور ہے جو جسم اور دماغی صحت کے لئے سب سے زیادہ فائدہ مند  ہیں۔

اپنا آرڈر بک کروائیں

عجوہ کھجور کے بارے میں؟

دنیا میں کئی اقسام کی کھجوریں موجود ہیں، لیکن سب سے مہنگی اور سب سے زیادہ غذائیت سے بھرپور عجوہ کو کہا جاتا ہے عجوہ کا پہلا درخت نبی کریم ﷺنے خود اپنے دَستِ مُبارک سے لگایا تھا عجوہ صرف ایک کھجورہی نہیں بلکہ غذاء ہے اوریہی وجہ ہے کہ یہ آپؐ کی پسندیدہ غذا رہی ہے جو آسانی سے ہضم ہوجاتی اورکھانے میں انتہائی لذیذ ہے عجوہ کھجور میں 1.6 گرام ریشہ ہوتا ہے۔ کھجور میں پائے جانے والا ریشہ صحت مند کولیسٹرول اور خون میں گلوکوز کی سطح کو فروخت دیتا ہے کھجوروں میں بہت سارے قیمتی اجزاء پائے جاتے ہیں جن میں تانبا،وٹامن بی، میگنیز، آئرن،رائبوفلاوین اور وٹامن کے وغیرہ شامل ہے۔بنیادی طور پر کھجور میں مناسب مقدار میں ہر معدنیات کی مقدار ہوتی ہے جو آپ کی روزانہ کی غذائیت کیلئے ضروری ہے کھجور میں پایا جانے والا پوٹاشیم،میگنیشیم اور تانبے کی سطح آپ کی روز مرہ کی جسمانی ضرورت کا آٹھ سے دس فیصد کے درمیان ہوتا ہے۔

عجوہ کھجور کے فوائد

متعددجنسی و جسمانی کمزوریوں کیلیے بہترین ہے

جگر، مثانہ، پتے اور آنتوں کے علاج میں استعمال ہوتی ہے

زخموں کوجلد مندمل کر تی ہے

سانس کی تکلیف اور دل کے امراض کیلئے مفیدہے

دائمی قبض کو دور کر تی ہے

پیشاب میں رکاوٹ ختم کر کیاسمیں آسانی لاتی ہے

بلغم کا اخراج کرتی ہے

منہ کی خشکی کو ختم کر تی ہے

اصلی لوگوں کے اصل نتائج

سرٹیفکیٹ